پاپوش در بغل

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - ایک قسم کا کپڑے چمڑے یا پلاسٹک کا سلا ہوا جوتا، جو تہہ کر کے جیب میں رکھا جا سکتا ہے، پاپوش جیبی۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - ایک قسم کا کپڑے چمڑے یا پلاسٹک کا سلا ہوا جوتا، جو تہہ کر کے جیب میں رکھا جا سکتا ہے، پاپوش جیبی۔